ممبئی 12 نو مبر ( ایجنسیز) د یو یندر فڈ نویس نے مہا ر ا شٹر ا ا سمبلی میں تحر یک عد م ا عتما د کا ووٹ ند ائی آ وا ز کے ذ ریہ جیت لیا اور اب انکی سر کا ر حکو مت کر یگی ۔ شیو سینا کے لیجسلیٹر س ز و ر دا ر آ وا ز میں پکا ر ر ہے تھے کہ وہ بی جے پی کے ووٹنگ کے خلا ف ہیں ۔ تحریک عد م اعتما د سے پہلے شیو
سینا لیڈ ر س نے فیصلہ کیا تھا کہ وہ بی جے پی کے حق میں ووٹ نہیں کر ینگے اور ا سکے بعد شر د پوا ر کی نیشنلسٹ کا نگر یس پا ر ٹی نے ا س با ت کو دہرا یا کہ وہ بی جے پی سر کا ر کی تا ئید کر یگی تا کہ سر کا ر مستحکم طو ر پر چل سکے ۔ اس کے علا وہ بی جے پی کا ا سپیکر بھی بلا مقا بلہ منتخب کیا گیا جو کہ شیو سینا اور کا نگریس کے امید وا ر د ستبر دا ر ہو نے کے بعد ممکن ہو سکا ۔